Posts

Showing posts from November, 2020

Introduction of Blogger

I am MUHAMMAD SUFDAR Sahir from vehari Punjab pakistan. I have been serving school education department govt of Punjab since 10 April 2008. My designation is senior subject specialist statistics and working as senior Headmaster BS 18 at GHS 24 WB VEHARI Punjab Pakistan since 13 July 2020. Blessings to Allah almighty , I have been awarded STAR Teacher of the year 2018 by cheife Minister Punjab Usman Khan Buzdar on teacher day October 5 2018. I believe in excellence in professional career. I also believe in team work and mutual cooperation. I am blogger since 2012. I am also writing notes and blogs about competitive exam Ppsc and fpsc since 2009. I am playing a vital role to change the life of our future builders new generation by guiding them in every Field of their lives....  I support all the hard workers and self made young men. Allah bless us. 

My introduction

https://www.blogger.com/profile/16561375085671923998

Largest and Smallest

https://sahirvsa.blogspot.com/?m=1

CSS tips

سی۔ایس۔ایس امتحانات میں دلچسپی لینے اور تیاری کرنے والوں کے لئے ایک بہترین مضمون۔۔۔ سی ایس ایس کی تیاری کیسے اور کہاں سے شروع کی جائے؟ سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال اس سوال کا تسلی بخش جواب دینا شاید ممکن نہ ہوں کیونکہ ہر بچے کی اپنی strength اور اپنی weakness ہوتی ہے سب کی سکولنگ اور ایجوکیشن مختلف ہوتی ہیں۔سب کی تیاری کے مختلف پروٹوکول ہوتے ہیں ایک اچھا استاد کبھی بھی سب سٹوڈنٹس کو ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانکتا۔پھر بھی میں نے تین کیٹگریز بنا کر اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہیں میری کوئی بات حرف آخر نہیں ہے اور میری ہر بات سے اختلاف اور اتفاق کرنا آپکا ذاتی حق ہے جو آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا میں صرف اپنی بات آپکے سامنے رکھنا چاہتا ہوں  پہلی کیٹیگری (if you have more than three years)  اگر آپ کے پاس تین سال یا اس سے زیادہ ٹائم ہے آپ کو تب تک ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے جب تک اپکے پیپرز ہونے میں ایک سال نہ رہ جائے، ہاں مگر اپنی سکلز پر کام کرنا شروع کردے،  سب سے پہلے اخبارات کا مطالعہ شروع کرے اردو اخبارات سے شروع کرے تین چار ماہ تک کم از کم دو اردو اخبارات کے سارے اداریہ اور کالمز